آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکائو ٹنگ کے زیر اہتمام پنجاب، کے پی کے، کشمیر، سندھ کی یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز اور تیکنیکی تعلیمی اداروں کے طلبا کی اخلاقی اور نظریاتی تربیت کیلئے بھمبروٹ سیداں میں تین روزہ سفیران امن اسکائوٹنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اسکاوٹ کیمپ میں فرسٹ ایڈ، ورزش، گروپ ڈسکشن، ریسکیو، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تربیت کے علاوہ، علمائے کرام کے دروس، تنظیم کے سابق مرکزی صدور کے لیکچرز بھی ہونگے۔ کیمپ میں پنجاب بوائے اسکائوٹ ایسوسیشن کے سیکرٹری اور ریسکیو1122کے ذمہ داران بھی خصوصی شرکت کریں گے
سفیران امن اسکاؤٹ کیمپوری کا بھمبروٹ میں آغاز ہوگیا
