News 30 December 2017

دفاع القدس و آزادی فلسطین سیمینار بدھ کو پریس کلب لاہور میں ہوگا،آئی ایس او پاکستان

Rate this item
(0 votes)


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام بدھ کو پریس کلب لاہور میں سیمینار بعنوان دفاع القدس و آزادی فلسطین منعقد ہوگا ۔سیمینار میں جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ،تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء اعجاز چودھری،عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈاپور،سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا،مسلم لیگ ق کے رہنماء کامل علی آغا،مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان انصر مہدی ،مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ امین شہیدی خطاب کریں گے ۔سیمینار میں لاہور و مضافات سے درجنوں افراد شریک ہوں گے ۔سیمینار میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف بھی قرار داد بھی منظور کی جائے گی ۔

Read 268 times
News Desk

Email This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

Picture Gallery