News 10 July 2018

صوبائی صدر اویس علی کا سندھ و بلوچستان کے یونٹس کا دورہ

Rate this item
(0 votes)

صوبائی صدر اویس علی کا سندھ و بلوچستان کے یونٹس کا دورہ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صوبہ سندھ بلوچستان کے صدر برادر سید علی اویس زیدی نے سندھ میں دادو نوابشاہ ڈویژن کے مسئولین سے ملاقات کی اور ڈویژن کیے مسائل کو سنا اور حل کرنے کی تجاویز بھی پیش کی۔

صوبائی صدر نے ڈویژن کے یونٹ کینٹ شاہ کے سالانہ کوئز مقابلہ بعنوان سیرتِ انبیاء میں شرکت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے سندھ کے دورہ جات کے دورن سکھر، لاڑکانہ ڈویژن کے یونٹس میں برادران سے تنظیمی امور پر گفتگو کی۔

صوبائی صدر بلوچستان کے نصیر آباد یونٹ میں برادران سے ملاقات کی۔صوبائی صدر نے دورہ جات کے دوران صوبہ بھر میں برادران کو مرکزی اسکائوٹ کیمپوری کی دعوت بھی دی ۔صوبائی صدر کا کہنا تھا دورہ جات کا مقصد یونٹس میں فعالیت کو بڑھانا تھا۔

آئی ایس او پاکستان کے نوجوان تعلیمات قر آن اور سیرت محمد و آل محمد کے مطابق نوجوان نسل کی تربیت کے لئے ملک کے گوش و کنار میں مصروف عمل ہیں۔

Read 111 times
Last modified on 10 July 2018
News Desk

Email This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

Picture Gallery