News 15 April 2018

آئی ایس او پاکستان نےشام میں امریکی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

Rate this item
(0 votes)

آئی ایس او پاکستان نےشام میں امریکی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

شام میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مشترکہ جارحیت کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کل ملک بھر کے اہم مقامات پر احتجاج ہوگا مرکزی ترجمان نسیم کربلائی نے امامیہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شام میں امریکی جارحیت پر عالم اسلام نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ نے ایک بار پھر ڈرامہ رچاتے ہوئے انسانی حقوق کی پامالی کی اور جارحانہ کارروائی کی ۔آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ ظالمین کی مخالفت اور مظلومین کی حمایت کی ہے اتوار کے روز ملک کے اہم مقامات پر امامیہ طلبہ عالمی سامراج کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں گے

Read 58 times
Reporter AA

Email This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

Picture Gallery